شول آئی پی این نے بھارت میں بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے لچکدار پیکیجنگ کارخانہ کھول لیا

نارتھ لیک، الینوائے، 11 اپریل 2017ء/پی آرنیوزوائر/– لچکدار پیکیجنگ حل کے معروف عالمی ادارے شول آئی پی این نے پال گھر، بھارت میں ایک نئی جدید تنصیبات کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ 6,000 مربع

Read more