‫ریڈ بیچ: نایاب پرندوں کی توجہ حاصل کرتا ہوا دنیا کا سب سے بڑا مرطوب مقام

پانجن، چین، 13 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– ہر خزاں میں چین میں خلیج بوہائی کے شمال مشرق میں واقع پانجن ریڈ بیچ ہجرت کرنے والے پرندوں سے بھر جاتا ہے۔ تقریباً 100 طرح کے نایاب پرندے، بشمول

Read more