‫انڈونیشیائی قومی آبادی و خاندانی منصوبہ بندی بورڈ (بی کے کے بی این) منصوبے بنائے گا، خاندانی منصوبہ بندی، خاندانی ترقی اور خاندانی انتظام کے پروگراموں تک رسائی تیز ہوگی

جکارتا، انڈونیشیا، یکم دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/–

14 ویں بین الاقوامی بین الوزارتی کانفرنس برائے آبادی و ترقی (آئی آئی ایم سی) 28 تا 29 نومبر، 2017ء، یوگیاکارتا، انڈونیشیا میں شروع ہوئی۔ ایشیا، افریقہ اور لاطینی

Read more