113 واں کینٹن میلہ “چین کا سب سے بڑا تجارتی میلہ شرکا کے خیرمقدم کے لیے تیار”

گوانگ چو، چین، 15 اپریل 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– شرکاء چین کے سب سے مشہور تجارتی میلے 113 ویں کینٹن میلے کے آغاز کے لیے گھڑیاں گن رہے ہیں۔ موسم بہار کا میلہ 15 اپریل سے گوانگ چو میں شروع ہو رہا ہے، جہاں منتظمین اب تک کے سب سے پیشہ ورانہ اور بہترین خدمات […]

Read more

113 واں کینٹن میلہ: “صارف دوست اور منافع بخش، چین کا معروف تجارتی ایونٹ عالمی کاروباری شخصیات کی توجہ مبذول کراتے ہوئے”

گوانگ چو، چین، 19 مارچ 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان/ چین کا سب سے نمایاں تجارتی اجلاس کینٹن میلہ آج چین کی نفع بخش مارکیٹ تک دنیا بھر کے کاروباری افراد کی رسائی میں مدد دیتا ہے۔ تقریب ترقی پذیر ممالک کی کاروباری شخصیات میں تیزی سے مشہور ہوتی جا رہی ہے، اور ان کی بڑھتی […]

Read more